الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]نا آپ بھی کیا بات ہے اب کون سی غلامی کر رہے ہیں آپ [/FONT]
 
واقعی یہی رفتار رہی تو وہ دن دور نہیں جب سب سے زیادہ قسطوں والا دھاگہ ہو کر رہ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بتائیں پھر کہاں سے شروع کریں۔ میرے خیال میں تو کھانے پینے کی باتیں ہونی چاہییں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں معانقے کی بات چھوڑیں، آپ گوشت کی بات کریں، بکرے کا ہو یا مرغے کا۔
 

عندلیب

محفلین
دور تو نہیں اتنا حیدرآباد آپ آئیں ہمارے ہاں ہم ضرور کھیلا ئنگے آپ کو حیدرآبادی بریانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top