الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ہماری کوشش تو یہی ہے کہ ناامید نہ ہوں لیکن موجودہ حالات سدھرتے نظر نہیں آتے۔ 12 مئی میں صرف ایک دن باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی لیں جناب اور میرا پسندیدہ موضوع تو آپ کو معلوم ہی ہے اور وہ ہے کھانا پینا۔
 
بھائی مسئلہ یہ ہے کی جب آپ کے کھانے ( یا کھانے کے گفتگو) کا وقت ہوتا ہے تب تک مجھے سوجانا چاہئے ہوتا ہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
پراٹھے کے متعلق کیا خیال ہے؟ پراٹھا ہو اور ساتھ میں ہو گوشت، خرم بھائی کی یاد آ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھہریں میں آپ کی بھابھی سے کہہ دوں صبح ناشتے میں دو پراٹھے زیادہ بنا دے، سعود بھائی بھی ناشتے میں شریک ہوں گے۔
 
ثقیل نہیں ہو جائیں گے یہ دو پراٹھے؟ (جزاک اللہ شمشاد بھائی۔ اور ہاں بھابھی کو میرا سلام کہئیے)
 
چونکہ پراٹھے تیل یا گھی میں تیار کئے جاتے ہیں اس لئے ثقل ہوتا ہے۔ اور اگر آپ مذکورہ پراٹھے کی ترکیب دیکھ لیں تو شاید آپ اپنا سوال واپس لے لیں
 

عندلیب

محفلین
دراصل جنکا ہاضمہ ٹھیک نہیں ہوتا ان کہ ساتھ ہیں یہ سب پرابلمس ورنہ عام طور پہ انڈیا ،پاکستان میں سب کا ناشتہ پراٹھے ہی ہوتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top