[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]ظرف کی بات ہے ۔۔ ۔۔
ویسے ۔۔۔
شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں[/FONT]
وجی صاحب آپ مجھے کشمیر کے موضوع پر خوب لتاڑا ہے۔۔۔ واہ جی واہ۔۔
حضور میں نے بھی تو طنز کیا تھا ۔۔ آپ ایک بار پھر پڑھ لیجئے میرا مراسلہ۔۔۔۔
یہ زمینی حقیقت ہے کہ مشرف حکومت کشمیر بیچ کر کھا چکی ہے۔۔۔
پچھلے کتنے ہی سالوں سے کوئی خبر آپ نے پڑھی کشمیر کے حوالے سے ؟؟
جوب دیجئے جناب۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے بھی یہی دکھ لکھا تھا۔۔آپ غلط سمت لے گئے ۔۔
مجھے افسوس ہے کی میری وجہ سے آپ کی دل شکنی ہوئی ۔۔ دست بسہ معافی کا خواستگار ہوں۔۔