الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
اوہو۔۔ وجی صاحب ۔۔ میں نے تو مخول کیا تھا ۔آپ شعر سمجھ بیٹھے۔۔
مش کا نام لینے کے بعد میں اپنی زبان سیاست کے پوِتر پانی سے دھونا نہیں چاہتا۔۔
کیوں کہ مجھے کسی سے جاگیر نہیں درکار۔۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]بھائی مخول اور طرح بھی ہوتے ہیں
اگر جاگیر نہیں درکار تو پھر کیا آپ جاگیردار ہیں
[/FONT]
 

مغزل

محفلین
تب تو بات ہی اور ہوتی ۔۔ بھئی ہم مغل ہیں اور صدیوں برِّ صغیر پر بلاشرکتِ غیرے جلوہ افروز رہے ہیں۔۔
 

مغزل

محفلین
پاپا رازی کی اصطلاح یقینا آپ نے سن رکھی ہوگی۔۔ کیا آپ نہیں سمجھتے ۔۔ کہ ۔۔۔ مغلوں کے زوال کی وجہہ پاپارازی تھے۔۔۔:grin:
 

وجی

لائبریرین
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]؂ٹکرا برصغیر کا مغلوں کے ذیر اثر رہا ہوگا لیکن اگر کوئی یہ کہے کہ وہ پورے برصغیر پر حکومت کی تو بھائی یہ ماننا غلط ہوگا [/FONT]
 

شمشاد

لائبریرین
د دائی کے توسط سے انسان د دنیا میں آتا ہے، د سے دولہا بنتا ہے، د سے دلہن بیاہ کر لاتا ہے۔ اور جب مرتا ہے تو د سے دفنا دیا جاتا ہے۔
 
سعود کو یہاں بھی شرمسار کریں گی اپیا۔ وہ افسانچہ کس قابل ہے۔ ایک بے چین لمحے کی اپج سے زیادہ اس کی کوئی حقیقت نہیں۔
 

عندلیب

محفلین
شرم سار تو ہم ہو رہے ہیں سعود بھائی اپ ہمیں غلط سمجھ رہے ہیں واقع میں بہت اچھا افسانہ ہے
 

شمشاد

لائبریرین
صرف اتنی سی تعریف سے میرا بنیان تنگ تنگ لگ رہا ہے، اسی لیے تو میں لکھتا نہیں ہوں۔ ویسے راز کی بات بتاؤں ابھی کئی دالیں تو میں کھا ہی گیا، سوچا اتنی ہی کافی ہیں، ان میں سے ہی کوئی ایک گل جائے گی۔ ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top