الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
ظلم کرو گے سعود اگر لکھنا چھوڑ دو گے تو۔۔۔ جاری رکھو۔ اور وہ تمہاری تک بندی بھی۔۔۔ ابے کھٹ کھٹ والی ہی چلے گی۔۔ اچھی ہوتی ہے
 

مغزل

محفلین
قسمت کی بات ہے ۔۔ میرے بعد ۔۔سبھی آجاتے ہیں اور جب میں‌موجود ہوتا ہوں ۔۔ تو سب غائب۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لاحول ولاقوۃ، اس طرح بولنے میں کیا حرج ہے؟ بولنے دیں جس طرح وہ خوش ہیں۔
 

پر امید

محفلین
مگر شمشاد صاحب ، لاحول و لا قوہ کا تو یہ مقام نہیں تھا، اب مغل صآحب کے آنے پر تو لا حول نہیں پڑھ سکتے نا;)
 

مغزل

محفلین
ن نن ننن ننننن نہیں تو۔۔ ۔۔ کس نے کہا ہے یہ۔۔ ک ک ککک کک کا مطلب کیا میں ۔۔ شش ششش ششش ششش شیطان ہوں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ابھی سائیٹ ملاحظہ کی ہے۔ اور تبصرہ بھی چھوڑ آیا ہوں ایک عنوان کے تحت۔ زبردست سائیٹ ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے یہاں آیا تو پچھلا دور ہی چل رہا تھا۔ ادھر کچھ دیر نیٹ ورک غائب ہو گیا۔ اب آیا تو بات پہنچی پ تک!!! شکر ہے ’تری جوانی‘ تک نہ پہنچی۔
 

الف عین

لائبریرین
ٹوٹے پھوٹے بوڑھے بدن پت اب کیا جوانی کو یاد کیا جائے۔ اس پر یاد آیہ کہ پرسوں وہ نغمہ ملا تھا کہیں سے جو وارث کو یاد آتا ہے مجھے دیکھ کر۔ کہیں اس کو اپ لوڈ کر کے ربط دیتا ہوں۔۔۔ ابھی تو میں۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top