الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
قابل قدر جملوں کا استعمال کرتے ہیں آپ، بلکل بڑے بوڑھوں کی طرح آپ کی تحریر سے تو آپ بہت بڑے دانشور نظر آتے ہیں مجھے
 
کوئی بات نہیں اگر اپ کو ایسا لگتا ہے تو میری خاموشی ہی بھلی۔ :) اب سونے کی کوشش کرنے جا رہا ہوں۔
 

عندلیب

محفلین
گرم ہو گئے سعود بھائی آپ تو آپ کے امتحانات بھی ختم ہوگئے ہیں اب تو ہمیں کچھ سیکھانے کے لئے وقت تو نکال ہی سکتے ہیں
 
ناحق ہم سے بوڑھوں پر یہ تہمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) ارے اپیا آپ غلطیاں کیجئے تو سہی! یہ کام تو ہم بغیر کہے کر دیں گے۔ بشرطیکہ وہ لغزش ہمارے حیطہ ناقص علمی میں آئے۔
 

عندلیب

محفلین
یاد نہیں آ رہا ہے ہمیں کچھ اب آپ سو جائیں رات کافی ہو گئی ہو گی انڈیا میں، یہاں تو ابھی بارہ تیس ہوئے ہیں شب خیر پھر ملاقات ہوگی
 

شمشاد

لائبریرین
تو کیا سو کر نہیں اٹھ سکتے، میں تو رات میں بہت تھوڑی دیر کے لیے آیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ثروت کی یہ بھی رائے ہے۔ کہ صبح جلدی اٹھنے سے وقت کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔
 

مغزل

محفلین
حد اگر تہجد کا وقت رکھ لیا جائے ۔۔ کیا غنیمت ہے ۔۔ مالک (بشمول میرے) سب کو توفیق دے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top