شششش ۔۔۔ ابنِ سعید صاحب " ڑ " اور " ژ " کیا اب حروفِ تہجی میں شامل نہیں رہے۔۔۔ ؟
مغزل محفلین مئی 15، 2008 #601 شششش ۔۔۔ ابنِ سعید صاحب " ڑ " اور " ژ " کیا اب حروفِ تہجی میں شامل نہیں رہے۔۔۔ ؟
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2008 #603 ضرورت کے تحت انہیں واپس تو لایا جا سکتا ہے ناں کہ ان حروف کو بالکل ہی دیس نکالا دے دیا ہے۔
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #608 فقیر الفقراء غریب الغرباء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم ابن الحاج سعید احمد خان عفی عنہ اور "تانہ"؟ !!
فقیر الفقراء غریب الغرباء قدوۃ المساکین الشیخ سعود عالم ابن الحاج سعید احمد خان عفی عنہ اور "تانہ"؟ !!
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #612 لوٹ کے آیئے گا تو خود دیکھ لیجئے گا۔ خیر اپنا ملک تو بہر حال اچھا ہوتا ہے۔
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #613 من کو بھلا رہے ہیں کے اب جانا ہے اب جانا ہے ،ابھی چھہ مہینے پہلے ہی طویل چھٹی سے واپس آئے ہیں
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #617 یہ کیسا سوال ہے سعود بھائی ؟ کیا اپ بھی دیارِغیر میں رہتے ہیں ؟احساس کے لئے تجربہ ضروری ہے ۔
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #618 اپیا ہمارے بھی اپنے دیار غیر میں ہوتے ہیں۔ پھر ہم ملک سے باہر نا سہی پر گھر سے باہر تو ضرور رہے ہیں۔ وہ بھی آٹھ سال کی عمر سے۔
اپیا ہمارے بھی اپنے دیار غیر میں ہوتے ہیں۔ پھر ہم ملک سے باہر نا سہی پر گھر سے باہر تو ضرور رہے ہیں۔ وہ بھی آٹھ سال کی عمر سے۔
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #619 بات تو آپ نے درست کہی ،پھر تو آپ کو ہم سے زیادہ تجربہ ہے تنہائی کا ۔
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #620 پر یہ تو سوچئے کہ مجھے تو بچپن سے ہی عادت سی پڑ گئی ہے اس لیئے اتنا متاثر نہیں ہوتا۔