تو یہ بات ہے :) ہم بھی آہستہ آہستہ سیکھ ہی لیں گے :(
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #623 ثبوت نہیں دے سکتے ہم یہاں عورتوں کی قید کا ٹہلنا تو دور کی بات ہم اپنے گھر کی کھڑکی تک نہیں کھول سکتے ،ہاں البتہ اپنے محرم رشتہ کے ساتھ جا سکتے ہیں ان کے پاس اگر وقت ہو تب ۔
ثبوت نہیں دے سکتے ہم یہاں عورتوں کی قید کا ٹہلنا تو دور کی بات ہم اپنے گھر کی کھڑکی تک نہیں کھول سکتے ،ہاں البتہ اپنے محرم رشتہ کے ساتھ جا سکتے ہیں ان کے پاس اگر وقت ہو تب ۔
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #632 رات بہت ہو گئی ہے سعود بھائی آپ سو جائیں آپ کوکل کالج بھی تو جانا ہوگا نہ
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #633 زیادہ رات نہیں ہوئی ابھی۔ ہاں کالج تو خیر جانا ہے کل، کہ کل ہمارے لیب کا امتحان ہے۔
ابن سعید خادم مئی 15، 2008 #635 شاید ایسا نہیں ہے۔ پر میرا معاملہ یہ ہے کہ میں امتحانوں سے بہت لطف اندوز ہوتا ہوں۔
ع عندلیب محفلین مئی 15، 2008 #636 صحیح کہا آپ نے ہمیں اندازہ نہیں ہے آپ کے مضمون کا پر ہم نے بھی لیب کے امتحاتات دیے ہیں مگرہمارا مضمون میکرو بائیولوجی تھا
صحیح کہا آپ نے ہمیں اندازہ نہیں ہے آپ کے مضمون کا پر ہم نے بھی لیب کے امتحاتات دیے ہیں مگرہمارا مضمون میکرو بائیولوجی تھا
شمشاد لائبریرین مئی 15، 2008 #637 ضرور دیئے ہوں گے امتحان، ہم نے کب اعتراض کیا ہے؟ ویسے میکرو لیب کے حوالے بے بیوں کی کوئی مدد ہو رہی ہے کہ نہیں؟
ضرور دیئے ہوں گے امتحان، ہم نے کب اعتراض کیا ہے؟ ویسے میکرو لیب کے حوالے بے بیوں کی کوئی مدد ہو رہی ہے کہ نہیں؟
الف عین لائبریرین مئی 16، 2008 #639 ط یا ظ۔۔ یہی میری قسمت رہ گئی ہے آج کل۔ ناطقہ میں بھی ط ہوتی ہے۔۔۔