ظلم ہے شمشاد بھائی جب چاچو نے اپنے جملے کی طناب ط سے کھینچ ہی دی تھی تو دوبارہ کیا ضرورت تھی؟
ابن سعید خادم مئی 16، 2008 #641 ظلم ہے شمشاد بھائی جب چاچو نے اپنے جملے کی طناب ط سے کھینچ ہی دی تھی تو دوبارہ کیا ضرورت تھی؟
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2008 #647 کیا ہے کہ میں اپنے خلاف سازش کی بُو محسوس کر رہا ہوں جس میں یہ دونوں بہن بھائی شامل ہیں۔ ابھی تھانے میں رپٹ لکھواتا ہوں۔
کیا ہے کہ میں اپنے خلاف سازش کی بُو محسوس کر رہا ہوں جس میں یہ دونوں بہن بھائی شامل ہیں۔ ابھی تھانے میں رپٹ لکھواتا ہوں۔
وجی لائبریرین مئی 16، 2008 #648 [FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]گئے کام سے شمشاد بھائی تھانے میں تو آپ کے خلاف رپوٹ ہوچکی ہےاب انکی چھوڑو اپنی خیر مناؤ [/FONT]
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]گئے کام سے شمشاد بھائی تھانے میں تو آپ کے خلاف رپوٹ ہوچکی ہےاب انکی چھوڑو اپنی خیر مناؤ [/FONT]
ابن سعید خادم مئی 16، 2008 #652 وہ تو ٹھیک ہے پر نقد کے بجائے کریڈٹ کارڈ سے ادا کیا جائے تب بھی حرام ہے کیا؟
ابن سعید خادم مئی 16، 2008 #654 یہ تو گڑبڑ ہو گئی پھر تو! اور ایک گڑبڑ اپیا سے ہوئی کہ پھر میرے والد کو مخاطب کیا۔
ع عندلیب محفلین مئی 16، 2008 #660 ثابت تو ہم کر نہیں سکتے اب آپ ۔۔۔۔۔۔۔اپنی تحریریں ہی دیکھ لیں کبھی اتا ہوں لکھتی ہیں کبھی آتی ہوں لکھتی ہیں اب ہم کیا کریں ؟
ثابت تو ہم کر نہیں سکتے اب آپ ۔۔۔۔۔۔۔اپنی تحریریں ہی دیکھ لیں کبھی اتا ہوں لکھتی ہیں کبھی آتی ہوں لکھتی ہیں اب ہم کیا کریں ؟