گھبرائیں مت !!ایسا ہوتا ہے لیکن یہ نظام کائنات ہی کچھ ایسا ہے اس میں بندہ کیا کرسکتا ہے ۔ویسے اس کا حل یہ بھی ہے کہ آپ کو جتنے گھنٹے کا دن رات چاہیئے آپ خود بھی ان گھنٹون کو تشکیل دے دیں ِلیکن یہ کےسے دینا ہے خود سوچیں
هميشه لوگ یہی کہتے ہیں کہ جب گرمی ہو تو گرمی پسند نہیں اور جب سردی ہوتو سردی پسندنہیں پھر کیا پسند ہے میں بتاون کچھ بھی پسند نہیں ِانسان ہر حال میں ناراض رہتا ہے ِکسی نہ کسی سے
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو ثبوت ملا ورنہ محفل کے تھانیدار تو کھابے میں لگے ہوئے ہیں ویسے آپ بھی تھانیداری کے لیئے اچھے امیدوار ہیں کیا خیال ہے الف عین صاحب[/FONT]
چلو۔۔ موضوع کچھ تو بدلا وجی نے۔ لیکن یہ ’کھابے‘ کیا ہوتا ہے، میں نہیں سمجھا۔۔۔ تھانے دار تو مصدقہ ایک ہی ہیں جو محفل کا پولس سٹیشن چلاتے ہیں۔۔ میری اتنی ہمت کہاں؟