قوس و قزح کے رنگ دیکھ کے جائے گا کون سی جلدی پڑی ہے۔ :)
ابن سعید خادم مئی 20، 2008 #866 نام لے کے ان پکوانوں خصوصاً کھچڑی کا آپ نے مجھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اللہ آپ کے ہاتھوں میں ذائقے کا اضافہ کرے۔
نام لے کے ان پکوانوں خصوصاً کھچڑی کا آپ نے مجھے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اللہ آپ کے ہاتھوں میں ذائقے کا اضافہ کرے۔
ع عندلیب محفلین مئی 20، 2008 #867 وہ تو عورتوں کا کام ہی ہے سعود بھائی چاہے چاند پر بھی چلے جائیں وہاں بھی کچن ساتھ نہیں چھوڑنے والا ۔
ابن سعید خادم مئی 20، 2008 #868 ہاں اپیا پر اب یہ اقدار دھیرے دھرے بوسیدہ ہو رہے ہیں اور نئی نسل کی خواتین جلدی ہی ان اقدار کا بھرتہ مردوں سے مریخ پر بنوا کر زحل یا عطارد پر بیٹھ کر چٹ کر جائیں گی۔ اور پھر نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری۔
ہاں اپیا پر اب یہ اقدار دھیرے دھرے بوسیدہ ہو رہے ہیں اور نئی نسل کی خواتین جلدی ہی ان اقدار کا بھرتہ مردوں سے مریخ پر بنوا کر زحل یا عطارد پر بیٹھ کر چٹ کر جائیں گی۔ اور پھر نا رہے گا بانس نا بجے گی بانسری۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2008 #870 یہ لیجیئے پکی پکائی کا پارسل دروازے پر پہنچ گیا ہے۔ میں وصول کر کے ابھی آتا ہوں۔
س سکون محفلین مئی 21، 2008 #872 بس بھائی کیا کریں کسی چیز کا رخ بدلنے میں بھی انسان دیر ہی نہیں لگاتا ہے
ابن سعید خادم مئی 21، 2008 #876 ثروت کی خلیری ساس کے اجیا نند کے اکلوتے بہنوئی کی سوتیلی جیٹھانی کے تماشوں کی بات کر رہا تھا۔
ع عندلیب محفلین مئی 21، 2008 #877 جان نکال دی آپ نے، ایسا جملہ تحریر کردیا جو میری سمجھ سے بالا تر ہے ۔