الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہم یہ ربط دیئے دیتے ہیں یہاں سے فائرفاکس ڈاؤن لوڈ کر لیں اور نصب کار پر دہرا کلک کریں۔ باقی تو آپ جانتے ہی ہیں۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ٹھیر جائیں سعود بھائی پہلے میری بات تو سن لیں ،چار چار بے بیوں کے ساتھ محفل میں ہوتی ہوں میں تو ظاہر ہے ایسی غلطیاں تو ہوتی ہی رہنگی نا :confused:
 
ثقیل کام ہے یوں تو اتنی بچیوں کو بیک وقت سنبھالنا پر اللہ اس کا اجر بھی دیگا اپیا صاحبہ :)
 

عندلیب

محفلین
جانے کب یہ سعود بھائی کے اتنے ہوں جائیں ؟ویسے چار بچیاں نہیں ہیں دو لڑکے اور دو لڑکیاں‌ ہیں
 
چاروں ملکر تو آپ کو تنگ کرکے رکھ دیتے ہونگے اپیا صاحبہ۔ ویسے آج مجھے جلدی نیند آ رہی ہے لہٰذا میرے ہاتھ کبھی بھی رک سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے آج یہ تو معلوم ہو گیا کہ دو لڑکے ہیں اور دو لڑکیاں۔
تصویریں تو آپ نے دکھائی نہیں، نام ہی بتا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top