صدا لگا دی ہے سادے کھانے کی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ آپ کو تبدیل کرانا تھا تو ذرا پہلے آتے۔ :)
ابن سعید خادم مئی 31، 2008 #421 صدا لگا دی ہے سادے کھانے کی اب کچھ نہیں ہو سکتا۔ آپ کو تبدیل کرانا تھا تو ذرا پہلے آتے۔
شمشاد لائبریرین مئی 31، 2008 #422 ضیافت میں تو کئی ایک اقسام کے کھانے ہوتے ہیں، صرف سادہ ہی تو نہیں ہوتے۔
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #423 طلب فرمائیں گے تو مزید بھی مل ہی جائے گا۔ یہاں ضیافت والا تو معاملہ ہی نہیں تھا۔ آپ نے تو گھر پے منگوایا ہے۔
طلب فرمائیں گے تو مزید بھی مل ہی جائے گا۔ یہاں ضیافت والا تو معاملہ ہی نہیں تھا۔ آپ نے تو گھر پے منگوایا ہے۔
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #431 لوکی کی ٹھنڈی سبزی کھانا زیادہ پسند کروں گا کہ یہ میرے ٹھنڈے مزاج کو مزید سکون دے گا۔ چائے تو خیر پچھلے سات سالوں میں کبھی منھ کو نہیں لگائی۔
لوکی کی ٹھنڈی سبزی کھانا زیادہ پسند کروں گا کہ یہ میرے ٹھنڈے مزاج کو مزید سکون دے گا۔ چائے تو خیر پچھلے سات سالوں میں کبھی منھ کو نہیں لگائی۔
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #432 میرے لئے تو یقین کرنامشکل ہو رہا ہے ہاں آپ کہتے ہیں تا مان لیتی ہوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ جھوٹ بولنے والوں میں آپ کا شمار نہیں
میرے لئے تو یقین کرنامشکل ہو رہا ہے ہاں آپ کہتے ہیں تا مان لیتی ہوں مجھے ایسا لگتا ہے کہ جھوٹ بولنے والوں میں آپ کا شمار نہیں
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #433 نہیں اپیا صاحبہ مشکوک نہ ہوں بس میں ایسے ہی اول جلول طبیعت کا مالک ہوں۔ کوئی بھی تک کی انسانی عادت نہیں ہے مجھ میں۔
نہیں اپیا صاحبہ مشکوک نہ ہوں بس میں ایسے ہی اول جلول طبیعت کا مالک ہوں۔ کوئی بھی تک کی انسانی عادت نہیں ہے مجھ میں۔
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #435 ہمیں رات دو بجے کے قریب نیند آگئی تھی اس لئے وہاں کچھ اپڈیٹ نہیں کر سکا تھا۔ انشاء اللہ تھوڑی دیر میں کرتا ہوں۔ خیر میں آپ کو موجودہ ہوم پیج کا ربط ذاتی پیغام میں بھیجتا ہوں۔ وہاں کچھ نہ کچھ مل ہی جائے گا۔
ہمیں رات دو بجے کے قریب نیند آگئی تھی اس لئے وہاں کچھ اپڈیٹ نہیں کر سکا تھا۔ انشاء اللہ تھوڑی دیر میں کرتا ہوں۔ خیر میں آپ کو موجودہ ہوم پیج کا ربط ذاتی پیغام میں بھیجتا ہوں۔ وہاں کچھ نہ کچھ مل ہی جائے گا۔
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #437 اس میں بھی کوئی خاص چیز ملے گی نہیں آپکو کیوں کہ کافی عرصہ ہوا اپڈیٹ نہیں ہوئی۔