الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
غور و فکر کے بعد یہ بات سوجھی ہے کہ ۔۔۔ دیر آید درست آید۔۔۔
 
گدگدی لگا رہی ہیں دونوں بہنیں ایک دوسرے کو تو ہمیں آلو (بقول اپیا صاحبہ الو) کی سبزی پر یہ گزارہ کرنا ہوگا۔ :)
 

عندلیب

محفلین
لو آگئے سعود بھائی اتنی دیر لگا دی کھانے کے لئے ہم تو اتنی دیر مین تین وقت کا کھانا کھا لیتے اور شام کا ناشتہ بھی کر لیتے۔
 
مہمان تھے ساتھ تو ذرا دور نکل گیا تھا۔ :)

بقول شاعر؎

چاند کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں

لیکن یہاں ذکر کسی ماہ یا ماہ وش کا نہیں بلکہ نکمے بھائی کا ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
نا سعود بھائی اگر آپ کے بھائی نے دیکھ لیا کہ آپ انھیں نکما کہہ رہے ہیں تو آپ کی شامت آجائیگی۔
 
نہیں اپیا اتفاق سے وہ پکوان تو میسر نہیں تھا۔ پر آپ کہیں تو ہر پکوان کو تھالی میں ادھر ادھر ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔

(ویسے کہیں آپ کا اشارہ میرے کسی رویے کی جانب تو نہیں ہے؟)
 
ہاں وہ تو ٹھیک ہے جویریہ اپیا پر یہ آپ و کس خوشی میں گول کر گئیں؟ (حالانکہ و خود ہی گول ہے) :)
 
بتاؤں اپیا خوا3 کے مقابلے کے لئے مر2ں کی ضرورت محسوس ہوتی اگر یہ ساری خواتین اپیا نہ ہوتیں۔ بھلا بہنوں سے کیا خطرہ جب جی میں آئے بندہ آغوش میں سر رکھ کر رو لے یا سو لے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top