تو سعود بھائی ہم نے آپ کا ہوم پیج دیکھ لیا ہے اور نتیجہ بھی اخذ کر لیا ہے :)
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #441 تو سعود بھائی ہم نے آپ کا ہوم پیج دیکھ لیا ہے اور نتیجہ بھی اخذ کر لیا ہے
جیہ لائبریرین جون 1، 2008 #445 چی چی چی ۔ اس دھاگے پر ان دونوں نے قبضہ کر لیا ہے۔ ارے بھئی کچھ ہمیں بھی موقع دیں
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #448 حد ہو گئی ہم تو اسے آباد کرنے میں لگے ہیں اور جیہ اپیا ہم پر الزام لگا رہی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #450 دور ہو جاتی ہوں میں اس دھاگے سے لوگ خواہ مخواہ قبضہ کی بات کر رہی ہیں
ابن سعید خادم جون 1، 2008 #451 ڈر کے بھاگ رہی ہیں یا تکلفاً ایسا فرما رہی ہیں۔ خیر میں تو کہیں نہیں جا رہا یہاں سے۔
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #452 ذرا جیہ جی کیا کہتی ہیں دیکھنا چاہتی ہوں اس کے بعد آپ کا جواب دونگی سعود بھائی
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #456 زوردیتی ہیں اور ناراض ہو نے والی بات ہے تو میں حاضر ہوں جیہ جی ،سعود بھائی کبھی ہم بہنوں کو بھی یاد کر لیا کریں کھاتے وقت
زوردیتی ہیں اور ناراض ہو نے والی بات ہے تو میں حاضر ہوں جیہ جی ،سعود بھائی کبھی ہم بہنوں کو بھی یاد کر لیا کریں کھاتے وقت
ع عندلیب محفلین جون 1، 2008 #459 صاحب سعود کھانا ختم ہوا آپ کا ؟کہیں آج بھی الو کی سبزی تو نہیں کھائی
جیہ لائبریرین جون 1، 2008 #460 ضروری تو نہیں کہ ہر روز آلو کی سبزی کھائی جائے۔۔۔ سسٹر عندلیب آپ نے لنچ نہیں کرنا؟