الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو بات یہ ہے سعود بھائی کہ اپیا کے ساتھ صاحبہ مناسب نہیں لگتا، اس سے اپنائیت ختم ہو جاتی ہے۔ اب دیکھیں ناں سعود بھائی اور سعود صاحب میں کتنا فرق ہے؟
 
ثبات آپ کی بات پر شمشاد بھائی پر واقعہ یوں ہے کہ ایک روز نیند میں تھا اور غالباً اسی دھاگے میں اپیا عندلیب صاحبہ سے بات چیت ہو رہی تھی تو کہیں سے یہ بات نکل آئی اور تب سے میں خصوصاً انہیں اپیا صاحبہ کہتا ہوں گو کہ یہ ترکیب مجھے خود نہیں بھاتی۔ کسی اور بہن کو تو ایسا نہیں کہتا ناں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جناب عندلیب کو بھی پھر سے اپیا ہی کہا کریں۔ یہ " صاحبہ " کا لفظ ہٹا دیں۔ جیہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔
 
چونکہ کسی وجہ سے یہ بات یوں نکلی تھی اس لئے اسے ترک کرنا مناسب نہیں ہے۔ اب وجہ کیا تھی یہ بھی یاد نہیں کیوں کہ میں نیند میں تھا۔ بس اتنی سی بات یاد رہ گئی کہ اب سے اپیا صاحبہ کہنا ہے۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی آپ ہیں نہ سوچنے کے لئے ایسے مشکل مشکل حرفوں کو ۔۔ پھر ہمیں کیا ضرورت اپنے معصوم دماغ خرچ کرنے کی ۔۔۔:tounge:
 

سارہ خان

محفلین
طریقہ یہ ٹھیک نہیں لیکن جناب ۔۔ ڑ تو کب کی گئی اب ض کے بعد ط کی باری تھی اور اب ظ سے شروع کرنی ہے اگلی بات ۔۔:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top