ظالم گرمی نے سوچنے کے قابل نہیں چھوڑا تھا ، اصول سمجھ نہیں پایا۔ ۔ اب صحیح ھے۔
عین لام میم محفلین جون 1، 2008 #501 ظالم گرمی نے سوچنے کے قابل نہیں چھوڑا تھا ، اصول سمجھ نہیں پایا۔ ۔ اب صحیح ھے۔
عین لام میم محفلین جون 1، 2008 #503 غلط تو میں کم کم ہی ہوتا ہوں، ویسے گرمی واقعی ظالم ہے آج یا شاید مجھے ھی لگ رہی ہے۔ ۔
عین لام میم محفلین جون 1، 2008 #505 قرار آ گیا دل کو۔ ۔ ۔ آپ کو دیکھ کر بھی اور ٹھنڈی مرنڈا پی کر۔ ۔ ۔ !
ع عندلیب محفلین جون 2، 2008 #511 نا شمشاد بھائی ہماری صبح تو پانچ بجے ہی ہو جاتی ہے پھر سونے کا تو سوال ہی نہیں
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #512 وہاں آج کل گرمی پڑ رہی ہے؟ خیر دہلی میں تو موسم اتنا شدید نہیں ہے ان دنوں کیوں کہ بارش ہو جاتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 2، 2008 #513 ہمارے ہاں تو ابھی شروع ہوئی ہے گرمی، یہاں کا تو موسم ہی ایسا ہے سردی بھی ویسی ہی خطرناک اور گرمی بھی ۔
ہمارے ہاں تو ابھی شروع ہوئی ہے گرمی، یہاں کا تو موسم ہی ایسا ہے سردی بھی ویسی ہی خطرناک اور گرمی بھی ۔
ع عندلیب محفلین جون 2، 2008 #515 اب اے ۔سی کے بغیرتو رہنا مشکل ہے لیکن اسکےزیادہ استعمال سے صحت پر بھی اثر پڑتا ہے
الف عین لائبریرین جون 2، 2008 #516 بہت سی خواہشیں ایسی۔۔۔ اب چاہیں کہ موسم ہر وقت سازگار ہی رہے تو یہ نا مکن ہے۔ یہاں بھی آج کل چھینٹے پڑتے رہتے ہیں۔ ماقبل مانسون کی بارش۔
بہت سی خواہشیں ایسی۔۔۔ اب چاہیں کہ موسم ہر وقت سازگار ہی رہے تو یہ نا مکن ہے۔ یہاں بھی آج کل چھینٹے پڑتے رہتے ہیں۔ ماقبل مانسون کی بارش۔
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #517 پریشانی کی بات تو تب ہوتی ہے جب مانسون کے دنوں میں بھی بارش نہیں ہوتی اور کسان طبقہ ٹوٹی چارپائیوں پر ننگے پیٹھ سر کے نیچے ہاتھ رکھے معاش کی سوچوں میں غلطاں ہوتا ہے
پریشانی کی بات تو تب ہوتی ہے جب مانسون کے دنوں میں بھی بارش نہیں ہوتی اور کسان طبقہ ٹوٹی چارپائیوں پر ننگے پیٹھ سر کے نیچے ہاتھ رکھے معاش کی سوچوں میں غلطاں ہوتا ہے
شمشاد لائبریرین جون 2، 2008 #520 ثبوت کے طور پر گاؤں کی چند ایک تصاویر لیتے آئیے گا۔ اسی بہانے آپ کی گاؤں کی سیر بھی ہو جائے گی۔