ث سے کیا لکھوں بھائی سعود
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #523 چیدہ چیدہ الفاظ ث سے جتنے تھے سب ایک ایک کرکے استعمال ہو چکے ہیں لہٰذا لگتا ہے اب انہیں دہرانا پڑے گا۔
چیدہ چیدہ الفاظ ث سے جتنے تھے سب ایک ایک کرکے استعمال ہو چکے ہیں لہٰذا لگتا ہے اب انہیں دہرانا پڑے گا۔
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #525 خدمات دستیاب نہیں ہیں حاشیئے کی۔ میرے خیال سے فیچر ریکویسٹ میں ڈال دینا چاہئے vBulletin کے
شمشاد لائبریرین جون 2، 2008 #526 دال چاول کھائے ہیں میں نے۔ کسی نے کھانے ہوں تو آ جائیں۔ ساتھ میں بہاری کباب بھی ہیں۔
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #528 ڈکار لینے سے پہلے الحمد للہ پڑھ لیجئے (کسی مذہبی نقطہء نظر سے نہیں کہا ہے)
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #531 زیادہ باتیں تو ہوئی نہیں ابھی ڈکار کی۔ انہیں لوٹایا بھی جا سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے یہاں کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلی بات بآسانی لوٹ سکتی ہے۔
زیادہ باتیں تو ہوئی نہیں ابھی ڈکار کی۔ انہیں لوٹایا بھی جا سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی کا زمانہ ہے یہاں کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلی بات بآسانی لوٹ سکتی ہے۔
ع عندلیب محفلین جون 2، 2008 #534 صاحب سعود شروع کردیں پھر لکھنا افسانے کا پلاٹ میں دونگی رنگ بھرائی کا کام آپ کر دینا ۔
ابن سعید خادم جون 2، 2008 #535 ضرور کیوں نہیں اپیا۔ بشرطیکہ آپ افسانے کا پلاٹ کرداروں اور ابتدائیہ اختتامیہ سمیت لکھ کر دیں۔
شمشاد لائبریرین جون 2، 2008 #536 طوفان تھا کہ رک ہی نہیں رہا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ بارش کا زور اور تیز ہوا۔ یہ لیں شروع میں نے کر دیا ہے، اب آپ آگے بڑھا لیں۔
طوفان تھا کہ رک ہی نہیں رہا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ بارش کا زور اور تیز ہوا۔ یہ لیں شروع میں نے کر دیا ہے، اب آپ آگے بڑھا لیں۔