الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
خیر جانے دیں نا شمشاد بھائی ہم نے مزاق میں کہا تھا آپ ہمیں اپنے دوستوں میں ہی شمار کریں :)
 
دشمنی دوستی کا کیا چکر چل رہا ہے؟ میں ذرا دیر کو دال روٹی کھانے کیا چلا گیا بات اتنی آگے پہونچ گئی۔ :)
 
ڈھکی چھپی باتیں مت کیجئے اپیا- اور ہاں اتنی دوری بھی مناسب نہیں کہ درمیان میں ڈ چھوٹ جائے۔ ویسے آپ ہر بار اسے چبا جاتی ہیں ماجرا کیا ہے اپیا؟ :)
 

عندلیب

محفلین
غیر ضروری حکیم کو ملّا بنا رہے ہیں آپ سعود بھائی ، ویسے کیا آج کل ملّا بھی دوا دینے لگے ؟
 
غلط فہمی ہے اپیا کو۔ انہیں کے دم سے تو یہ کھیل ہے۔ جس دن اپیا چلی گئیں یہ کھیل بھی ساتھ ہی چلا جائے گا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top