لا حول پڑھیں سعود بھائی ضرور اثر ہوگا اپ کے انٹرنٹ کنکشن پر;)
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #582 مجھے ایسی صلاح دے کر رہی سہی دھار بھی اتروانا چاہتی ہیں۔ انٹرنیٹ کمبخت شیطان کے زمرے میں آتا ہے۔ لاحول پڑھ دوں اور پوری طرح بھاگ گیا تو۔
مجھے ایسی صلاح دے کر رہی سہی دھار بھی اتروانا چاہتی ہیں۔ انٹرنیٹ کمبخت شیطان کے زمرے میں آتا ہے۔ لاحول پڑھ دوں اور پوری طرح بھاگ گیا تو۔
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #584 وہ محاورہ بھی تو سنا ہوگا کہ گھی ختم ہو جائے تو بھی ڈبہ مہینوں مہکتا رہتا ہے۔
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #586 یعنی محاورں کو یہیں دفن کریں اور اگلے دور کے لئے کچھ نیا سوچیں۔ کیوں اپیا؟
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #588 بہنیں خود کو غیر اہم کہنے لگیں پھر تو بھائیوں کو پانی سوکھ کر چلّو بھر ہونے کا انتظار بھی ترک کر دینا چاہئے۔
بہنیں خود کو غیر اہم کہنے لگیں پھر تو بھائیوں کو پانی سوکھ کر چلّو بھر ہونے کا انتظار بھی ترک کر دینا چاہئے۔
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #592 ثاقب بھائی کو دیکھتا ہوں شاید وہی ہوں ایسے۔ خیر میں اپنے معتبر ہونے کا یقین تو نہیں دلا سکتا۔
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #594 چلئے میں پہلے بھائیوں کے لئے معتبر بھائی تلاش لوں۔ بہنوں کے لئے بعد میں تلاشوں گا۔ ہاں ایک بات سے مطمئن ہوں کہ بہنیں ضرور معتبر ہوتی ہیں۔
چلئے میں پہلے بھائیوں کے لئے معتبر بھائی تلاش لوں۔ بہنوں کے لئے بعد میں تلاشوں گا۔ ہاں ایک بات سے مطمئن ہوں کہ بہنیں ضرور معتبر ہوتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 3، 2008 #595 حضرت کسی ناداں کو دیجیئے گا یہ دھوکا اس جال میں یہ بہن کبھی آنے کی نہیں ہے ( ہاں ایک بات سے مطمئن ہوں کہ بہنیں ضرور معتبر ہوتی ہیں۔)
حضرت کسی ناداں کو دیجیئے گا یہ دھوکا اس جال میں یہ بہن کبھی آنے کی نہیں ہے ( ہاں ایک بات سے مطمئن ہوں کہ بہنیں ضرور معتبر ہوتی ہیں۔)
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #598 ڈوب مرنا بھی نہیں آتا مجھے اپنی رسوائی پر۔ کیا خاک سلیقہ ہے مجھ میں۔ خیر ابھی ابھی ایک مہمان کے آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے فون پہ اب میں ان کی پیشوائی کے لئے جا رہا ہوں بائک لے کے۔ شاید تھوڑی دیر میں واپسی ہو۔ تب تک کے لئے اللہ حافظ اپیا۔
ڈوب مرنا بھی نہیں آتا مجھے اپنی رسوائی پر۔ کیا خاک سلیقہ ہے مجھ میں۔ خیر ابھی ابھی ایک مہمان کے آنے کی اطلاع موصول ہوئی ہے فون پہ اب میں ان کی پیشوائی کے لئے جا رہا ہوں بائک لے کے۔ شاید تھوڑی دیر میں واپسی ہو۔ تب تک کے لئے اللہ حافظ اپیا۔
ع عندلیب محفلین جون 3، 2008 #599 ذرا آہستہ چلائے بائک ورنہ مہمان پہ غلط اثر پڑئیگا وہ آپ کا شمار بھی آجکل کے نوجوانوں میں کرنے لگے نگے
ذرا آہستہ چلائے بائک ورنہ مہمان پہ غلط اثر پڑئیگا وہ آپ کا شمار بھی آجکل کے نوجوانوں میں کرنے لگے نگے
ابن سعید خادم جون 3، 2008 #600 رینگتے ہوئے لوٹا ہوں۔ ویسے میرا شمار نہ تو آج کل کے نوجوانوں میں ہوتا ہے اور نہ ہی ماضی کے نوجوانوں میں۔ میں تو ازلی بوڑھا ہوں۔
رینگتے ہوئے لوٹا ہوں۔ ویسے میرا شمار نہ تو آج کل کے نوجوانوں میں ہوتا ہے اور نہ ہی ماضی کے نوجوانوں میں۔ میں تو ازلی بوڑھا ہوں۔