خیر دیکھتا ہوں اپیا کہ کب اتفاق ہوتا ہے۔ :) ابھی تو دہلی میں آپ کا منتظر ہوں بے بیوں سمیت۔
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #341 خیر دیکھتا ہوں اپیا کہ کب اتفاق ہوتا ہے۔ ابھی تو دہلی میں آپ کا منتظر ہوں بے بیوں سمیت۔
شمشاد لائبریرین جون 10، 2008 #342 دہلی کا پروگرام تو انہوں نے منسوخ کر دیا کہ بے بیوں کے پاپا ساتھ میں نہیں ہیں تو کون براستہ سفر کرئے۔
دہلی کا پروگرام تو انہوں نے منسوخ کر دیا کہ بے بیوں کے پاپا ساتھ میں نہیں ہیں تو کون براستہ سفر کرئے۔
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #343 ڈیڑھ دو مہینے سے زیادہ رکنا ہے تو کبھی بھی دہلی کا سفر کر سکتی ہیں اپیا۔
الف عین لائبریرین جون 10، 2008 #344 خیر تو ہے، عندلیب خود تو سعودی میں بیٹھی ہیں اور سعود کو حیدر آباد آنے کی دعوت دے رہی ہیں۔۔۔ یہ بات تو مجھے کہنی چاہئے تھی۔۔
خیر تو ہے، عندلیب خود تو سعودی میں بیٹھی ہیں اور سعود کو حیدر آباد آنے کی دعوت دے رہی ہیں۔۔۔ یہ بات تو مجھے کہنی چاہئے تھی۔۔
ع عندلیب محفلین جون 10، 2008 #345 ڈرتی نہیں ہوںمیں بےبیوں کے ساتھ براستہ سفر کرنے سے دراصل میںبے بیوں کے پاپا کو سعود بھائی سے ملانا چاہتی ہوں
ڈرتی نہیں ہوںمیں بےبیوں کے ساتھ براستہ سفر کرنے سے دراصل میںبے بیوں کے پاپا کو سعود بھائی سے ملانا چاہتی ہوں
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #349 سعود تو اس دن خوشی سے پھولے نہیں سمائیں گے۔ ابھی تو خیر کسی طرح سمائے ہوئے ہیں اگرچہ پھولے ہوئے بھی ہیں۔
سعود تو اس دن خوشی سے پھولے نہیں سمائیں گے۔ ابھی تو خیر کسی طرح سمائے ہوئے ہیں اگرچہ پھولے ہوئے بھی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 10، 2008 #350 شاید آپ کے گھر والوں کو اعتراز ہو سعود بھائی کے پتہ نہین سعود نے کس کس کو اپیا بنایا ہو ا ہے
شمشاد لائبریرین جون 10، 2008 #351 شک و شبہ کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی آپ نے، ویسے یہ عندلیب کہاں رہ گئیں؟
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #353 ضبط کرنا ہوگا اس بات کو بھی کسی طرح کہ سعود کو مہمان نواز سمجھا جا رہا ہے اور ان کے گھر والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ضبط کرنا ہوگا اس بات کو بھی کسی طرح کہ سعود کو مہمان نواز سمجھا جا رہا ہے اور ان کے گھر والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #357 غلط فہمی میں نہ پڑیئے گا کسی قسم کی۔ پہلی کا نام تو آپ نے لیا تھا اسے آپ جانیں۔ دوسری کے بارے میں یہ کہوں گا کہ یہ بھی میرے لئے اتنی ہی اجنبی ہے جتنی پہلے والی۔
غلط فہمی میں نہ پڑیئے گا کسی قسم کی۔ پہلی کا نام تو آپ نے لیا تھا اسے آپ جانیں۔ دوسری کے بارے میں یہ کہوں گا کہ یہ بھی میرے لئے اتنی ہی اجنبی ہے جتنی پہلے والی۔
شمشاد لائبریرین جون 10، 2008 #359 فکر نہ کریں سعود بھائی، ہم آپ کے متعلق ایسی ویسی کوئی بات نہیں سوچیں گے۔
ابن سعید خادم جون 10، 2008 #360 قدم پھونک پھونک کر رکھ رہا ہوں آج جب سے اپیاؤں (بقول آپ کے خوا-3) کا شکار ہوا ہوں۔