حقیقت یہی ہے۔ :) خیر آپ کی باتوںکو کوں رد کر سکتا ہے جناب
گرو جی محفلین جون 11، 2008 #381 ابن سعید نے کہا: حقیقت یہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر آپ کی باتوںکو کوں رد کر سکتا ہے جناب
ابن سعید نے کہا: حقیقت یہی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر آپ کی باتوںکو کوں رد کر سکتا ہے جناب
ع عندلیب محفلین جون 11، 2008 #383 خیر میں یہاں لڑیاں پروتی ہی نہیں رہتی ہوں اور بھی بہت سے کام ہوتے ہیں مجھے
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #384 ڈرتی بہت ہیں ڈ سے ہماری عندلیب اپیا۔ یہ میں پوسٹ کر دوں تو شاید ان کے پیغامات ترتیب میں آجائیں۔
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #387 زیادتی ہے اپیا یہ تو۔ کم از کم گرو سے ڈرنا تو چاہئے اگرچہ احترام نہ کریں۔ (مزاق)
ابو کاشان محفلین جون 11، 2008 #388 ابن سعید نے کہا: زیادتی ہے اپیا یہ تو۔ کم از کم گرو سے ڈرنا تو چاہئے اگرچہ احترام نہ کریں۔ (مزاق) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا ٹھریئے! ذیادتی تو آپ نے کردی ذیادتی کو ذال کے بجائے زے سے لکھ کر۔
ابن سعید نے کہا: زیادتی ہے اپیا یہ تو۔ کم از کم گرو سے ڈرنا تو چاہئے اگرچہ احترام نہ کریں۔ (مزاق) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا ٹھریئے! ذیادتی تو آپ نے کردی ذیادتی کو ذال کے بجائے زے سے لکھ کر۔
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #389 زیادہ جلدی کے چکر میں آپ بھی تو دھوکہ کھا گئے آپ نے ذرا کو ذرا کر دیا۔
ع عندلیب محفلین جون 11، 2008 #393 صاحب! اب اس کے لئے بھی ٹائم نکالنا پڑئیگا اب میں کس کس کے لئے ٹائم نکال سکتی ہوں
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #394 ضروری تو نہیں کہ ہر بات صاف صاف ہی کہی جائے۔ کچھ باتوں پر پردہ ہی اچھا۔
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #396 ظلم ہے اپیا آپ بھائی پر طنز فرما رہی ہیں۔ (مزاق) خیر میں بھی کیا کہ اسے مسکرا کے برداشت نہ کر لوں۔