الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
کن چکروں میں پڑ گئے ہیں سعود بھائی آپ بھی، وہ سب تو انہوں نے بس ایسے ہی شغل میلہ لگانے کو کیا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
واہ۔۔ سارے سپنے دیکھنے چلے گئے۔ میں کیا کر رہی ہوں یہاں؟ پونے تین بج رہے ہیں، مجھے بھی سونا چاہیے۔
 

جیہ

لائبریرین
بہت اچھا کیا شمشاد بھائی مگر اس سے اور بھی ایک اچھا کریں ۔۔۔۔۔ میرا سلام قبول کریں صبح ہی صبح
 
ٹانگوں میں اب اتنی جان نہیں رہی اپیا کہ اتنی بڑی محفل میں جویریہ اپیا کو تلاش سکیں وہ بھی پیدل۔ سب بڑھاپے کی مار ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
ثابت کردیا آپ نے کہ آپ نے ناشتہ نہیں کیاہے جائیں ناشتہ کر آئیں تب کچھ جان آئیگی آپ کے ٹانگوں میں ۔:):):grin:
 

گرو جی

محفلین
حالاں‌کہ عندلیب باجی کو معلوم ہے کہ عدنان ہے یہاں پھر بھی دھاگہ میں لڑی پرونے میں دیر کر دی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top