الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
نا حق میں ای اور دھاگے کی جانب چلا گیا یہاں تو بات ہی ختم ہوئی جا رہی ہے۔ :)

خیر اب تو ویسے بھی کہیں نکلنے والا ہوں۔ :)
 
ہائیں گرو جی! :eek: یہ کیا فرما رہے ہیں۔ اجی وہاں ایک تکنیکی موضوع چل رہا تھا اس لئے دوسرے دھاگے پر جانا ضروری تھا۔ اور اب ایک کام نکل آیا ہے اس لئے ذرا محفل سے باہر جانا ضروری ہو رہا ہے۔

اور ہاں عندلیب اپیا اس پیغام میں آپ نے بین القوسین مزاق لکھا ہوا نہیں دیکھا تھا کیا؟؟
 

گرو جی

محفلین
تواتر سے ہورہا ہے میرے ساتھ اب تو یاد بھی نہیں ہے
خیر ت سے بات کو شروع کرنا تھا جناب
 

مغزل

محفلین
حباب جیسے کہ پانی پہ ٹھہر جاتے ہیں
تری گلی میں ہم ایسے ہی ٹھہر جاتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top