الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ضعیفی طاری ہورہی ہے مجھ پر ۔۔ سامنے کی بات مجھے سمجھ نہیں آئی ۔۔ ویسے میں ر ژ اور ء تینوں ہی استعمال کرتا آیا ہوں اس لڑی میں۔۔۔
 
طاقت و قوت جب تک ساتھ دیتی ہے بندہ استعمال کرتا ہے۔ جب عاجز آجاتا ہے تو پھر کچھھ نہیں ہو پاتا۔ :)
 

وجی

لائبریرین
قسم سے گرو جی آپ تو چھلانگیں مار رہیے ہیں کیا لونگ جنپ میں شرکت کا ارادہ ہے
 
ش

شوکت کریم

مہمان
کوئی چھلانگ سی چھلانگ ق ک ل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کہ پناہ
 
گویا اتنی تیز رفتاری کی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے اور گرو جی مشاق ہو گئے۔ مبارک ہو گرو جی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top