ڈر تو یہی تھا مجھے یہ میرے ساتھ ہی ہونا تھا :rolleyes:
ع عندلیب محفلین جون 11، 2008 #468 صبح سے مصروف ہوں کام ختم ہونے کا نام ہی نہیلیتا، کاش میرے قبضہ میںبھی کوئی جن آ جائے
ع عندلیب محفلین جون 11، 2008 #472 عارف نامی کوئی ہے مجھ سے پوچھا جا رہا ہے کہ کیا مین طالبہ ہوں مجھے کیا جواب دینا چاہیے سعود بھائی
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #473 غلط جواب دینے کی صلاح تو میں کبھی نہیں دونگا اپیا۔ ہاں مبہم جواب ضرور دے دیجئے۔
ع عندلیب محفلین جون 11، 2008 #474 فرق دیکھنا چاہتی تھی مین اوروں مین اور آپ مین ویسے اسے سوالوں کا جاواب تو مین کبھی دیتی ہی نہیں ہوں( خاموشی)
فرق دیکھنا چاہتی تھی مین اوروں مین اور آپ مین ویسے اسے سوالوں کا جاواب تو مین کبھی دیتی ہی نہیں ہوں( خاموشی)
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #475 قطعی! آپ جب اور جیسے جی چاہے میرا تجزیہ کر لیا کریں اپیا۔ اور جی کرے تو اپنے ماحصل سے بھی آگاہ کر دیا کریں۔ (گر آپ کو لگے کہ اس میں بھائی کی بہتری ہے)
قطعی! آپ جب اور جیسے جی چاہے میرا تجزیہ کر لیا کریں اپیا۔ اور جی کرے تو اپنے ماحصل سے بھی آگاہ کر دیا کریں۔ (گر آپ کو لگے کہ اس میں بھائی کی بہتری ہے)
شمشاد لائبریرین جون 11، 2008 #478 گ سے لکھنا چاہیے تھا جواب، آپ تو گروجی سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے کہ سیدھا الف پر جا پہنچے۔
ابن سعید خادم جون 11، 2008 #479 لیجئے اس نیٹ کنکشن نے اس قدر پریشان کر رکھا ہے آج کہ ترتیب کا بھی ہوش نہیں رہا۔