الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود، سکون بھائی، گروجی بھائی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا اس وقت اتنے لوگ ہیں اس دھاگے پر تو ظاہر ہے معانقہ تو ہوگا ہی۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
شُدا شُدا ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ بہت سارے اراکین ایک ہی دھاگے پر اکٹھے ہوں۔
 
قطعی درست ہے آپ کی بات پر اس لحاظ سے بھی سوچیں کہ اوسط عمر تو ساٹھ سال کے قریب ھی ہوتی ہے اب اس کو جتنا زیادہ جینا ہے اتنا جاگنا پڑیگا۔ ورنہ چاہئے تو سو کر بتا دیجئے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
کام کی بات تو کی ہے آپ نے سعود بھائی،:confused: پر یہ فانی چیزوں کے پیچھے کب تک بھاگ سکتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top