گدا گری بھی تو نہیں ہو پاتی۔ :) اور باقی کاموں کے لئے دنیا داری ضروری ہے۔ :)
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #601 گدا گری بھی تو نہیں ہو پاتی۔ اور باقی کاموں کے لئے دنیا داری ضروری ہے۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #603 منع تو نہیں کیا پر فانی چیزوں سے بے رغبتی تو رہبانیت کی سمت ہی لے جائے گی ناں اپیا۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #605 وہ کیا کہتے ہیں زیادتی ہر چیز کی بُری ہوتی ہے۔ سو میانہ روی اختیار کرنی چاہیے۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #606 وہ تو ہے اپیا۔ اس بات سے تو قطعی اعراض نہیں کیا جا سکتا۔ اور فارسی کا مقولہ بھی ہے کہ در ہمہ کارہا راہ میانہ روباش
وہ تو ہے اپیا۔ اس بات سے تو قطعی اعراض نہیں کیا جا سکتا۔ اور فارسی کا مقولہ بھی ہے کہ در ہمہ کارہا راہ میانہ روباش
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #607 ہوتا ہے کبھی کبھی ایسا کہ نہ صرف مراسلہ ٹکرا جائے بلکہ نفس مضمون بھی۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #610 اور نہیں تو کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ پرسوں تک ہمیں نیی کڑی کا آغاز کرنا ہوگا۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #611 برا ہو اس معانقے کا کہ رک جاتے ہیں تو سبھی ایک ساتھ اور پوسٹ کرتے ہیں تو سبھی ایک ساتھ۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #613 تو اس میں گھبرانےکی کیا بات ہے سعود بھائی، ہونے دیں معانقے پر معانقہ۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #614 ٹانگ پکڑ کے ٹانگ دیا جاتا ہے ان بکریوں کو جن کا معانقہ چھری سے ہو جائے۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #615 ثبات تو کسی چیز کو بھی نہیں اور بکرے بکریاں تو ویسے بھی مسلمانوں کی من پسند خوراک ہیں۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #617 جلدی سے بھگا دیجئے اپیا اس ثروت کو۔ کمبخت نے تین دن سے برش نہیں کئے کہ کیا برش کرنا ہر دم تو کھاتے ہی رہتے ہیں۔
جلدی سے بھگا دیجئے اپیا اس ثروت کو۔ کمبخت نے تین دن سے برش نہیں کئے کہ کیا برش کرنا ہر دم تو کھاتے ہی رہتے ہیں۔