روز کی بات ہے یہ تو شمشاد بھائی
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #585 سعود، سکون بھائی، گروجی بھائی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا اس وقت اتنے لوگ ہیں اس دھاگے پر تو ظاہر ہے معانقہ تو ہوگا ہی۔
سعود، سکون بھائی، گروجی بھائی، شمشاد بھائی اور عندلیب اپیا اس وقت اتنے لوگ ہیں اس دھاگے پر تو ظاہر ہے معانقہ تو ہوگا ہی۔
شمشاد لائبریرین جون 12، 2008 #589 شُدا شُدا ہی ایسے مواقع آتے ہیں کہ بہت سارے اراکین ایک ہی دھاگے پر اکٹھے ہوں۔
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #596 غیر ضروری ہے یہ نا سونا ،اگر موقع مل جائے توسو لینے میں کیا برائی ہے بھلا
ایم اے راجا محفلین جون 12، 2008 #597 غنیمت ہے اس دور میں کچھ وقت نکلنا سو ابنِ سعید بھائی سو لیا کریں، صحت اور نیند کا گہرا رشتہ ہے
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #599 قطعی درست ہے آپ کی بات پر اس لحاظ سے بھی سوچیں کہ اوسط عمر تو ساٹھ سال کے قریب ھی ہوتی ہے اب اس کو جتنا زیادہ جینا ہے اتنا جاگنا پڑیگا۔ ورنہ چاہئے تو سو کر بتا دیجئے۔
قطعی درست ہے آپ کی بات پر اس لحاظ سے بھی سوچیں کہ اوسط عمر تو ساٹھ سال کے قریب ھی ہوتی ہے اب اس کو جتنا زیادہ جینا ہے اتنا جاگنا پڑیگا۔ ورنہ چاہئے تو سو کر بتا دیجئے۔
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #600 کام کی بات تو کی ہے آپ نے سعود بھائی، پر یہ فانی چیزوں کے پیچھے کب تک بھاگ سکتے ہیں ۔