خیر ثلث کی تکمیل کے بعد باقی کی ضرورت نہیں رہے گی۔ :)
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #624 ذرا ہوشمند، سلیقہ مند، سگھڑ ثروت تلاشی ہوتی آپ نے اپیا یہ کس پھوہڑ کو پکڑ لائیں؟ بقول شاعر ثروتوں کی کمی نہیں اپیا ایک ڈھونڈھو ہزار ملتی ہیں۔
ذرا ہوشمند، سلیقہ مند، سگھڑ ثروت تلاشی ہوتی آپ نے اپیا یہ کس پھوہڑ کو پکڑ لائیں؟ بقول شاعر ثروتوں کی کمی نہیں اپیا ایک ڈھونڈھو ہزار ملتی ہیں۔
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #625 رہنے دیںسعود بھائی یہ سب تو ہماری ثروت یوں پہ سیکھ جائے ،ویسے کہنے کی باتیں ہیں سب ایک بھی ثروت جیسی ملنا مشکل ہے
رہنے دیںسعود بھائی یہ سب تو ہماری ثروت یوں پہ سیکھ جائے ،ویسے کہنے کی باتیں ہیں سب ایک بھی ثروت جیسی ملنا مشکل ہے
گرو جی محفلین جون 12، 2008 #628 شمشاد بھائی اور آپ لوگ ہی جانتے ہیںمیں تو نوارد ہوںاس محفل میں اور شاید ایک ایسا ممبر جس کے سب سے تعلقات خراب ہیں پھر بھی مست ہے
شمشاد بھائی اور آپ لوگ ہی جانتے ہیںمیں تو نوارد ہوںاس محفل میں اور شاید ایک ایسا ممبر جس کے سب سے تعلقات خراب ہیں پھر بھی مست ہے
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #630 شاباش گرو جی ثروت کو آپ کے نام کیا۔ اب آپ ثروت کو سیکھ لیجئے اچھی طرح۔
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #632 ضرور سو جاتی گر نیند آتی سعود بھائی ثروت کے ساتھ یہ ناانصافی نہ کریں
گرو جی محفلین جون 12، 2008 #633 طوطے گننا شروع کر دیں آنکھیں بند کر کے یا تو نیند آئے گی یا صبح کی چائے
گرو جی محفلین جون 12، 2008 #636 عندلیب جی اگر آپ کو گنتی نہیںآتی تو آپ دنیا کی سب سے مطمعن انساں ہیں