الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کہاں کہاں سے الفاظ لاتے ہیں گرو جی؟ :eek: ٹمٹمانا سنا تھا قمقمہ بھی سنا تھا پر یہ قمقمانا پہلی بار سن رہا ہوں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی نہیں سنا یہ لفظ، لیکن سعود بھائی یہ گرو ہیں، کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
 

گرو جی

محفلین
میں نے بھی نہیں سنا یہ لفظ، لیکن سعود بھائی یہ گرو ہیں، کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

وہ دیکھیں‌ نہ جی کوئی بھی لفظ بغیر ایجاد کیے تو وجود میں‌ آتا نہیں

اور ویسے بھی بقول شاعر
ہجاروں سال نرگج اپنے بے نوری پے روتی پے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں گرو پیدا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چمن پاکستان میں کوئٹہ کے پاس ایک علاقہ ہے جس کی سرحد ایران سے ملتی ہے۔
آپ کہیں باغ / بہار والا چمن تو نہیں سمجھ رہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top