الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چونکہ میں لائبریری سائٹ پر کام بھی کر رہا ہوں پچھلے چار پانچ گھنٹے سے اس لئے میری یہاں شرکت متاثر ہے۔ :)
 
ڈ سے بتانے کی باری آئی ہے تو کیا بتاؤں کہ میں لائبریری سائٹ پر ڈ سے تو کچھ کر ہی نہیں رہا اپیا۔ ارے ہاں سمجھ میں آ گیا۔۔۔۔

ڈائنامک اردو لائبریری بنا رہا ہوں۔ :)
 

گرو جی

محفلین
طوطے اور گرگٹ کی مثال ہیں آپ تو
پل میں معصوم بن گئیں
میں آپ پہ طنز کیوں کروں گا
آگے 19- پوانٹس ہیں‌میرے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top