شگفتہ صاحبہ نے ۔۔۔ پہلے پوچھا کون کھیلے گا ۔۔۔میں نے آمادگی ظاہر کی ۔۔اور میں کھلینے لگا۔۔۔ تو کہا۔۔ ٹیم کے ساتھ کھیلو۔۔۔ ٹیم پلیئنگ پرسن بنا ۔۔۔ کہا ۔۔ آؤٹ ۔۔ ایسے نہیں۔۔ بس مدد کیجئے ٹیم ۔۔۔ کی ۔۔۔ اب کیا ٹیم کیلئے کھانا بنا نا شروع کردوں۔۔۔۔؟ جھاڑو برتن تو میں شادی سے پہلے بھی کرلیا کرتا تھا ۔ بتائے کوئی کہ کیا کروں۔۔ ۔۔۔ میں نے پلیئنگ الویون سے چھٹی لے لی ہے ۔۔ اب بارہواں کھلاڑی ہوں۔۔
صبر میم سے مغل صاحب ۔۔ آپ تو سب سے کام کے رکن ہیں ہماری ٹیم کے ۔۔ ایسے کیسے بارہواں کھلاڑی بننے دیں گے ۔۔ کوئی چھٹی نہیں ملے گی ۔۔ ابھی ماورا آ کے آپ کو آگے کا کام دیتی ہے ذرا انتظار فرمائیے ۔۔۔