الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
عندلیب سعود بھائی سے پوچھ رہی ہیں کہ اب یہ طلعت کون محترمہ ہیں؟جو بیچاری ثروت کے بیچ آرہی ہے ;)
 
غور طلب بات ہے۔ ایسا کرتے ہیں کہ پہلے فہرست بنا لیتے ہیں ایسے سارے ناموں کی نئے سرے سے۔ پھر فیصلہ کرتے ہیں کہ کسے (بقول احباب کے اپیا نہ کہوں) :)
 

سارہ خان

محفلین
فیصلہ کرنے کا وقت آ گیا کیا بھیا۔۔۔۔:think: ابھی تو آپ کہہ رہے تھے ان خطوط پر سوچنے کی عمر نہیں ۔۔:rolleyes: :tounge:
 
قطعی صحیح کہہ رہا تھا۔ پر آپ کو خبر نہیں اپیا کہ رات ہی سے کن کن جملوں کا سامنا کرتا آیا ہوں۔ (سرگوشی: خیر یوں بھی فہرست وغیرہ تو ٹرخانے اور ٹالنے کے لئے بنوا رہا ہوں، سمجھا کریں ناں سارہ اپیا۔ :) )
 

سارہ خان

محفلین
کچھ تو خیال کریں بھیا ۔ایسی ٹرخانے والی باتیں سن کر تو ۔۔بے چاری ثروت اور طلعت کا دل ٹوٹ جائے گا۔۔ ;):grin:
 
گر چہ میں ایسا نہیں چاہوں گا کہ کسی کی دل شکنی ہو پر کیا کریں اپیا۔ ان حالات میں (جبکہ بوڑھا ہو چلا ہوں) مجھے ایسا مجبوراً کرنا پڑتا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top