بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
الف عین لائبریرین جون 13، 2008 #743 تک کسی بات میں نہیں ہوتی یوں ہی بات سعود کی تھی جو اپنی ہر بات کو تک بندی کہتے ہیں
گرو جی محفلین جون 13، 2008 #747 عندلیب نے کہا: ٹھیرئے کیسی باتیں کرتے ہیںگرو جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار اٹھاون پر آپ نے کہا تھا مجھے پوسٹ کا ربط یہ رہا http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=286535&postcount=661
عندلیب نے کہا: ٹھیرئے کیسی باتیں کرتے ہیںگرو جی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چار اٹھاون پر آپ نے کہا تھا مجھے پوسٹ کا ربط یہ رہا http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=286535&postcount=661
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #751 دنوں پہلے یہ بات میرے علم میں آئی تھی۔ خیر اب ڈر کا کیا ہے لوگ چھپکلی سے ڈرتے ہیں چوہے سے ڈرتئ ہیں تو ڈ سے ڈرنے میں کیا عجب ہے۔
دنوں پہلے یہ بات میرے علم میں آئی تھی۔ خیر اب ڈر کا کیا ہے لوگ چھپکلی سے ڈرتے ہیں چوہے سے ڈرتئ ہیں تو ڈ سے ڈرنے میں کیا عجب ہے۔
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #753 ڈریے نہیں آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا شمشاد بھائی۔ اور ہاں داد رسی کس بات کی جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں؟
ڈریے نہیں آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا شمشاد بھائی۔ اور ہاں داد رسی کس بات کی جب آپ نے کچھ کیا ہی نہیں؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #760 شاید ایسا ہی ہوا شمشاد بھائی! ارے یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں! شمشاد بھائی عندلیب اپیا کا عہدہ تو دیکھئے! مبارک ہو اپیا۔ بہت خوب یہ کب خاموشی سے تیر مار دیا آپ نے۔
شاید ایسا ہی ہوا شمشاد بھائی! ارے یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں! شمشاد بھائی عندلیب اپیا کا عہدہ تو دیکھئے! مبارک ہو اپیا۔ بہت خوب یہ کب خاموشی سے تیر مار دیا آپ نے۔