الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عندلیب

محفلین
قانون بنا دینا چاہیے سعود بھائی کے لئے جب دیکھیں سب کو اپیا کہہ دیتے ہیں ;) ثروت کو تک نہیں چھوڑا:eek:
 

سارہ خان

محفلین
قیاس آرائیاں تو یہ تھیں کہ زمہ آپ کو لینا ہے ثروت کا تو یہ گرو جی بیچ میں کہاں سے ٹپکے ۔۔:confused:
 

عندلیب

محفلین
گرو جی کے ساتھ نہیں بننے والی ثروت کی،: آپ تو خیر پھر بھی سمجھدار ہیں سنبھال لین گے ثروت کو:grin:
 

سارہ خان

محفلین
گرو جی سے کب بات ہوئی ۔۔۔ ابھی تو فہرست بن رہی تھی ۔۔
کوئی بات نہیں بھیا ۔۔ ثروت نہ سہی ۔۔ طلعت تو ہے نہ ابھی ۔۔:tounge:
 
لیجئے طلعت اپیا اور ثروت اپیا کو سنبھالنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ ماشاء اللہ بیچاریاں اپنے اپنے گھروں میں خوش ہیں۔ :)
 
نہیں اپیا مجھے خبر نہیں تھی کہ وہ آج کل میکے گئی ہوئی ہیں۔ خیر کتنے دنوں کے لئے گئی ہیں؟ شاید بچوں کی چھٹیاں رہی ہونگی اس لئے ٹہلنے چلی گئی ہونگی۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
باتیں بلکہ نوبت یہاں تک پہنچ گئی کہ ث سے ثروت اور ط سے طلعت کو سعود کے گلے باندھ دیا گیا؟ سعود، ان میں سےاپنی پسند بتا دو تو آگے بات کی جائے۔ آخر کو تمہارے چچا ہیں، سعید بھائ کے ساتھ ہم کو بھی تو جانا پڑے گا نا۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پکا کر لیں اعجاز بھائی ابھی سے سعید صاحب سے بات کر کے۔ ہو سکتا ہے ہمیں بھی موقع مل جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top