عشائیے کا معلوم کیو نہیں ؟؟
مغزل محفلین جون 14، 2008 #850 وہ تو ہوا کی مہربانی ہے کہ اس نے قصیدہ دل بر دوشِ صبا سنا دیا ۔۔ وگرنہ آپ سے ہمیں تھی کب یہ امید کہ آپ ہمیں بتائیں گے
وہ تو ہوا کی مہربانی ہے کہ اس نے قصیدہ دل بر دوشِ صبا سنا دیا ۔۔ وگرنہ آپ سے ہمیں تھی کب یہ امید کہ آپ ہمیں بتائیں گے
گرو جی محفلین جون 14، 2008 #854 اب مغل صاحب ہیں کچھ کہہ تو سکتے نہیں دور حکومت نہ سہی مگر جاہ و جلال تو ہے نہ
مغزل محفلین جون 14، 2008 #856 گرو جی نے کہا: اب مغل صاحب ہیں کچھ کہہ تو سکتے نہیں دور حکومت نہ سہی مگر جاہ و جلال تو ہے نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے گرو ۔۔ یہ شعر کہنے کب سے شروع کر دیئے۔۔
گرو جی نے کہا: اب مغل صاحب ہیں کچھ کہہ تو سکتے نہیں دور حکومت نہ سہی مگر جاہ و جلال تو ہے نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پیارے گرو ۔۔ یہ شعر کہنے کب سے شروع کر دیئے۔۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #858 ٹھیک ہے ٹھیک ہے کوئی پابندی نہیں۔ ارے ہاں یہ آج میں غائب تھا تو اس کا کیا مطلب کہ یہ دھاگہ کھسکا ہی نہیں۔ اب تک تو دوسرا سلسلہ شروع ہو جانا چاہئے تھا۔
ٹھیک ہے ٹھیک ہے کوئی پابندی نہیں۔ ارے ہاں یہ آج میں غائب تھا تو اس کا کیا مطلب کہ یہ دھاگہ کھسکا ہی نہیں۔ اب تک تو دوسرا سلسلہ شروع ہو جانا چاہئے تھا۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #860 جویریہ اپیا آگئیں بھئی۔ ماشاء اللہ! آپ نے عرصے بعد اس دھاگے میں حاضری دی اپیا کیا بات ہے؟