تو ایسا کرتے ہیں۔۔پہلے ثروت کا نمبر آنے ہی والا ہے، اس سے بات کی جائے۔
الف عین لائبریرین جون 13، 2008 #821 تو ایسا کرتے ہیں۔۔پہلے ثروت کا نمبر آنے ہی والا ہے، اس سے بات کی جائے۔
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #822 توبہ ہے چاچو! یہ کن سازشوں میں شریک ہو گئے آپ! (سرگوشی: شمشاد بھائی کوئی اچھا سا جملہ بتائیں حالات میرے قابو سے باہر ہو رہے ہیں)
توبہ ہے چاچو! یہ کن سازشوں میں شریک ہو گئے آپ! (سرگوشی: شمشاد بھائی کوئی اچھا سا جملہ بتائیں حالات میرے قابو سے باہر ہو رہے ہیں)
شمشاد لائبریرین جون 13، 2008 #823 تو کیا ہوا، سعید صاحب سے کہہ کر زبردستی گلے بندھوا دیں گے۔ ان کی بات تو نہیں ٹالیں گے ناں۔
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #824 ٹانگ میری ہی گرفت میں آئی ہے تو بہتر ہے سعود میاں کہ بھاگ چلو تھوڑی دیر لائبریری سائٹ پر کام کرتے ہیں یہاں بزرگوں کو فیصلہ کرنے دیتے ہیں۔ اپنا کیا ہے آ کر بس انکار کرنا ہوگا۔
ٹانگ میری ہی گرفت میں آئی ہے تو بہتر ہے سعود میاں کہ بھاگ چلو تھوڑی دیر لائبریری سائٹ پر کام کرتے ہیں یہاں بزرگوں کو فیصلہ کرنے دیتے ہیں۔ اپنا کیا ہے آ کر بس انکار کرنا ہوگا۔
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #826 جائیے شمشاد بھائی کون پروا کرتا ہے۔ سعید صاحب مجھ سے زیادہ بوڑھے نہیں ہیں۔
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #828 حد ہوگئی یعنی کہ اس دھاگے کا نام الف بے کا کھیل نہ ہوا ثروت طلعت کا کھیل ہو گیا۔
ع عندلیب محفلین جون 13، 2008 #829 خیر آپ پریشان نہ ہوں سعود بھائی ثروت کو کچھ کہہ ک ٹال دیں گے اب تو خوش ؟
ابن سعید خادم جون 13، 2008 #832 ذرا کم سنجیدگی سے لیا کیجئے اپیا ان باتوں کو۔ واللہ آپ کبھی کبھی ایسی باتیں کہہ جاتی ہیں کہ صدمہ ہو جاتا ہے مجھے۔
ذرا کم سنجیدگی سے لیا کیجئے اپیا ان باتوں کو۔ واللہ آپ کبھی کبھی ایسی باتیں کہہ جاتی ہیں کہ صدمہ ہو جاتا ہے مجھے۔