الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
چلیں میں آپ سے بات نہیں کرتی، آپ نے پوچھا تک نہیں ۔ آخر کیسے بڑے بھیا ہیں میرے
 
خوشبو تو آ رہی ہے بیٹا۔ پر ابھی ابھی اتنی طویل بائک ڈرائونگ کر کے آ رہا ہوں کہ کوئی تعمیری کام نہیں کر سکتا سوائے تفریح کے۔ :)
 
چلیں میں آپ سے بات نہیں کرتی، آپ نے پوچھا تک نہیں ۔ آخر کیسے بڑے بھیا ہیں میرے

دیکھیئے اپیا بھلا اس میں خفا ہونے کہ کیا بات ہے آخر! میں آپ کی محفل میں موجودگی لگاتار محسوس کرتا تھا۔ بس اس دھاگے پر آپ کی تشریف آوری نہیں ہو رہی تھی۔ اور میں ویسے بھی بچیوں سے بلا ضرورت پرسنل میڈیا (ذاتی وسائل جیسے پی ایم وغیرہ) پر کلام کے آغاز سے گریز کرتا ہوں اپیا۔ امید ہے کہ یہ شکایت دور ہو گئی ہو گی خواہ دوسری شکایتوں نے جنم لے لیا ہو۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top