ظاہر ہے کہ میں طوطا نہیں ہوں اس لئے رٹ لگا رہا ہوں۔ :)
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #886 فوراً خرم بھائی سے رابطہ کریں شاید انھوں نے آج کھا نا نہیں کھایا تھا جو اتنے حروف کھا گئے
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #891 مٹر پنیر، مچھلی فرائڈ، مرچوں بھرا سالن یا جو کچھ بھی کھانا چاہیں کھا لیں اگر میٹھے سے گریز ہو تو۔
ع عندلیب محفلین جون 14، 2008 #892 نہ ایسا تھوڑی ہی نہ ہے، میٹھا خرم بھائی کو بھی پسند ہی ہوگا، لیکن زیادتی کسی چیز کی اچھی نہیں نہ اسی لئے گریز کرتے ہونگے ۔
نہ ایسا تھوڑی ہی نہ ہے، میٹھا خرم بھائی کو بھی پسند ہی ہوگا، لیکن زیادتی کسی چیز کی اچھی نہیں نہ اسی لئے گریز کرتے ہونگے ۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #893 واہ یعنی سب کچھ آج کل آپیا ہی ریگیولیٹ کر رہی ہیں! ابھی خرم بھائی نے یہ بھی نہیں بتایا کہ ایا وہ بھوکے ہیں بھی کہ نہیں اور یہاں ان کے پسند نا پسند مع جواز کے بات پہونچا دی آپ نے۔
واہ یعنی سب کچھ آج کل آپیا ہی ریگیولیٹ کر رہی ہیں! ابھی خرم بھائی نے یہ بھی نہیں بتایا کہ ایا وہ بھوکے ہیں بھی کہ نہیں اور یہاں ان کے پسند نا پسند مع جواز کے بات پہونچا دی آپ نے۔
ابن سعید خادم جون 14، 2008 #899 تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ آپ کی بات صحیح ہو سکتی ہے۔ یعنی ان تینوں میں میری ذات ذرا مشکوک ہے باقی سارے پیارے ہی ہونگے۔
تھوڑے سے ردو بدل کے ساتھ آپ کی بات صحیح ہو سکتی ہے۔ یعنی ان تینوں میں میری ذات ذرا مشکوک ہے باقی سارے پیارے ہی ہونگے۔