صحیح فرما رہی ہیں زہرا بیٹا آپ۔ اگر ہو سکے تو جی میل پے آجائیں پھر لائبریری کے کام کا سوچتے ہیں مل کر۔ اور عندلیب اپیا میں بخیر ہوں۔ عرصہ ہوا آپ نے بے بیوں کا ذکر نہیں کیا۔ کیسے/کیسی ہیں میرے بھانجے/بھانجیاں؟
غیر ضروری کتابی کیڑے بنانا پسند نہیں مجھے، میں تو دیکھ رہی ہوں کے کوئی اچھے کھیل میں لگا دوں ،وہ آپ نے سنا ہے" پڑھیں گے لکھیں گے تو ہونگے خراب کھیلیں گے کودینگے تو ہونگے نواب "