ہم بھی سب ارکان کا سلام قبول کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #565 پروا نہیں اگر موجودہ ریکارڈ ٹوٹ گئے تو اس بار چائنیز ٹیپ ریکارڈر لے آئیں گے۔
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #567 ٹھکانا نہیں کہ کب نیپال جاؤں اور وہیں سے لے آؤں۔ ویسے پہلے سارے ریکارڈ تو ٹوٹ جائیں۔
س سکون محفلین جون 12، 2008 #573 خوف مت کھائیں کہتے ہیں حرکت میں بھی برکت ہوتی ہے کیسی کے دھیان دینے سے کچھ نہیں ہوتا
ع عندلیب محفلین جون 12، 2008 #576 دل پر مت لیجیے سعود بھائی ،یہ میری کچھ نہیں لگتیں میں تو آپ کی بھلائی کے بارے میں سونچ رہی تھی
ابن سعید خادم جون 12، 2008 #577 ڈر نہیں لگتا آپ کو ایسی چٹوری ثروت کے ساتھ میری بھلائی کا سوچتے ہوئے۔ آخر کو سر پے تو اپیا کے ہی سوار ہونا ہے۔
ڈر نہیں لگتا آپ کو ایسی چٹوری ثروت کے ساتھ میری بھلائی کا سوچتے ہوئے۔ آخر کو سر پے تو اپیا کے ہی سوار ہونا ہے۔
س سکون محفلین جون 12، 2008 #578 ذرا جلدی سے کام لے رہیں ہیں سب اس لئے ایسا ہو رہا ہے ۔کہ معانقہ۔۔۔۔۔۔۔