الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جہانزیب

محفلین
ظرور درست کرنے کے لئے مجھے بلاگ لکھنا پڑتا ہے تب وہ ضرور بنتا ہے، ایسے حالات میں‌ غزل کہی جا سکتی ہے؟
 
عندلیب اپیا اب آپ آئیں اور غلط کو گلت لکھیں کہ جہانزیب بھائی نے یہ کام شروع کر دیا ہے۔ :)
 

عندلیب

محفلین
بڑی بے تکی بات کرتے ہیںآپ ‌ہمدردی کا جذبہ تو انسانیت کی نشانی ہے ورنہ انسان انسان نہیں کہلائیگا بلکہ حیوان ۔۔۔۔۔۔
 

سکون

محفلین
تبھی تو میں نے ان کی تعریف کی تھی بھائی ویسے انسان میں حیوانیت کا عنصر تو ہے ہی اس میں کوئی شک نہیں ہے تبھی علم منطق میں انسان کو حیوان ناطق کہا گیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top