شادی کس عمر میں ہونی چاہئے؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 12، 2008 #284 جیہ نے کہا: شادی کس عمر میں ہونی چاہئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو اسلام کہتا ہے جلد شادی کر دینی چاہے لیکن گھر والے کہتے ہیں ابھی تم چھوٹے ہو صبح صبح سورج کیوں نکلتا ہے چاند کیوں نہیں نکلتا
جیہ نے کہا: شادی کس عمر میں ہونی چاہئے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے تو اسلام کہتا ہے جلد شادی کر دینی چاہے لیکن گھر والے کہتے ہیں ابھی تم چھوٹے ہو صبح صبح سورج کیوں نکلتا ہے چاند کیوں نہیں نکلتا
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #286 طبیب کیا کہتے ہیں یا تو یہ دیکھا جائے یا میرے نتائج کا انتظار کیا جائے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #288 ظاہراً تو فال نکلوانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کسی سے مشورہ کر کے بھی کام کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 12، 2008 #289 عقل کم ہے نا اگر عقل ہوتی تو پھر میں طوطا فال کا سوچتا ہی نا
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #290 غالباً آپ نے کسی سے مشورہ ہی نہیں کیا دو خرموں کے درمیان پھنسے ہوئے شہزاد صاحب۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین جولائی 12، 2008 #291 فیصلہ کرنے سے پہلے مشورہ کر لینا چاہے لیکن کیا کروں مجھے جلدی تھی نا
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #292 قائدہ تو یہی ہے کہ ہر حال میں مشورہ کرنا چاہیے کہ جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے۔