آج ہمارا موڈ تو نہیں ہے یہ کھیل کھیلنے کا لیکن کیا کریں اب عادت سی ہو گئی ہے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #301 آج ہمارا موڈ تو نہیں ہے یہ کھیل کھیلنے کا لیکن کیا کریں اب عادت سی ہو گئی ہے ۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #303 پریشان نہ ہوں، یہ وقت کا ضیاع ہے تو تھوڑا دماغ کو دوسرے کاموں سے نجات بھی تو ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #305 ثوبیہ کو آنے دیں، اس سے مشورہ کر لیتے ہیں اور اس کی بھی رائے لے لیتے ہیں۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #307 جانے دیں غصے کو شمشاد بھائی مکھن مت لگائیں ویسے کیا پوچھنا چاہ رہے تھے آپ
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #309 خدا ہی بہتر جانتا ہے کہ کیا پوچھنا چاہتے ہیں مجھ سے عندلیب آپی میں تو ابھی ابھی آئی ہوں کچھ دیر پہلے
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #311 ڈر ہےکہیں تھانیدار نہ آجائیے کہ میرے بغیر اس دھاگے کو چلانے کے جرم میں آپ سب کو ایک ایک پیپسی پلانی پڑے گی
ڈر ہےکہیں تھانیدار نہ آجائیے کہ میرے بغیر اس دھاگے کو چلانے کے جرم میں آپ سب کو ایک ایک پیپسی پلانی پڑے گی
ع عندلیب محفلین جولائی 12، 2008 #315 زور دیتے ہں تو میں تیار ہوںسعود بھائی ورنہ آپ کو تو معلوم ہے ۔۔۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #320 صفائی سے کام ہونا چاہئے اس طرح کہ شکار کو لگے کہ سب کچھ جانتا ہے پھر بھی اسے علم نہ ہو!