ضرب تقیم کرنے کے بعد سعود بھائی کے سر ہی شکار بوجھ ڈالا جاتا ہے
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #321 ضرب تقیم کرنے کے بعد سعود بھائی کے سر ہی شکار بوجھ ڈالا جاتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #323 ظاہراً تو نہیں کہ سب کچھ سعود بھائی کر بتا کر ہی کیا جائے، انہیں تو اس وقت علم ہونا چاہیے جب آخر میں پیسے دینے کا وقت آئے۔
ظاہراً تو نہیں کہ سب کچھ سعود بھائی کر بتا کر ہی کیا جائے، انہیں تو اس وقت علم ہونا چاہیے جب آخر میں پیسے دینے کا وقت آئے۔
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 12، 2008 #325 غبارے پھوڑنے کے لیے شمشاد بھائی اور غباروں میں ہوا بھر بھر کے دینے کے لیے سعود بھاٰی اور میں اور عندلیب آپی آپ کا یہ مزے کا کھیل دیکھیں گی
غبارے پھوڑنے کے لیے شمشاد بھائی اور غباروں میں ہوا بھر بھر کے دینے کے لیے سعود بھاٰی اور میں اور عندلیب آپی آپ کا یہ مزے کا کھیل دیکھیں گی
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #326 فکر نہ کریں میرا نشانہ بہت اچھا ہے۔ 100 میٹر کی دوری پر دس عدد گولیاں مار کر ڈھائی انچ کا گروپ بنا کر اول انعام جیتا تھا۔
فکر نہ کریں میرا نشانہ بہت اچھا ہے۔ 100 میٹر کی دوری پر دس عدد گولیاں مار کر ڈھائی انچ کا گروپ بنا کر اول انعام جیتا تھا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #332 مقابلے میں انسان نہیں بلکہ ٹارگٹ ڈاٹ ہوتا ہے۔ پھر نشانہ لگانے کے بعد اس کی پیمائش کی جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #334 واہ جی واہ، آپ نے ایسا کیسے سمجھ لیا کہ ٹارگٹ انسانوں کو بنائیں گے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #336 یہ بھی خوب کہی کہ گولی ربر کی ہوتی ہو گی۔ حضرت میں اصلی والی گولی کی بات کر رہا تھا اور وہ بھی بندوق کی نہ کہ پستول کی۔
یہ بھی خوب کہی کہ گولی ربر کی ہوتی ہو گی۔ حضرت میں اصلی والی گولی کی بات کر رہا تھا اور وہ بھی بندوق کی نہ کہ پستول کی۔
ابن سعید خادم جولائی 12، 2008 #337 ارے باپ رے! پھر تو میں ایک سو ایک میٹر دور کھڑا ہونگا۔ آپ کا نشانہ تو سو ہی میٹر کا ہے ناں؟
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #338 بھائی جی بندوق کی گولی کی رینج ویسے تو ہزار میڑ تک ہوتی ہے لیکن اس کی نقصان پہنچانے کی رینج تین سے چار سو میٹر تک ہوتی ہے۔
بھائی جی بندوق کی گولی کی رینج ویسے تو ہزار میڑ تک ہوتی ہے لیکن اس کی نقصان پہنچانے کی رینج تین سے چار سو میٹر تک ہوتی ہے۔