الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دہلی میں تو ضرور ٹینڈے ہی کہتے ہوں گے اس سبزی کو۔ یہ عام طور پر گول ہوتے ہیں، سبز ہوتے ہیں اور حجم میں عام ٹماٹر کے برابر ہوتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ذائقے والی سبزی ہے اگر اچھی بنی ہوئی ہو اور گوشت میں تو اور بھی ذائقے والی ہو جاتی ہے۔
 
رکیئے اپیا دکھاتا ہوں!

یہ دیکھئے!

indian_baby_pumpkin.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ضرور رابطہ کرتا لال بجھکڑ سے، لیکن ان کی رائے لال چیزوں کے متعلق زیادہ صاد ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top