فہمائش کی ضرورت نہیں شمشاد بھائی۔ مجھے یقین ہے۔ :)
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #364 گرچہ اندازِ بیاں شوخ نہیں ہے شاید کہ اُتر جائے تیرے دل میں میری بات
شمشاد لائبریرین جولائی 12، 2008 #366 میں کیا کرتا حضور، یہ دور تو سارے کا سارا ٹینڈون کی ہی نظر ہو گیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #369 یہ بھی خوب رہی۔ سبزیاں تو ساری کی ساری کھائی ہی ہوں گی۔ یہ الگ بات ہے کہ حیدر آباد میں اور یہاں ان کے ناموں میں فرق ہو۔
یہ بھی خوب رہی۔ سبزیاں تو ساری کی ساری کھائی ہی ہوں گی۔ یہ الگ بات ہے کہ حیدر آباد میں اور یہاں ان کے ناموں میں فرق ہو۔
ع عندلیب محفلین جولائی 13، 2008 #374 ٹھیک سے مجھے معلوم نہیں!لیکن میں نے تو نہیں لی میں تو ذمہ داریوںسے بھاگتی ہوں مجھے تو آزادی پسند ہے ۔
ٹھیک سے مجھے معلوم نہیں!لیکن میں نے تو نہیں لی میں تو ذمہ داریوںسے بھاگتی ہوں مجھے تو آزادی پسند ہے ۔
ابو کاشان محفلین جولائی 13، 2008 #375 ٹاٹا میرا لیپ ٹوپ کہ رہا ہے "بیٹری لو" تو میں بیٹری لینے جا رہا ہوں
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #376 ثابت نہیں کر سکتیں اپیا کہ آپ اپنے دعوے میں سچ ہیں۔ کیوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر جانے دیجئے۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #377 ثوبیہ ناز کا انتظار تھا کہ قیمہ کریلے لے کر آئیں گی، ابھی تک تو آئیں نہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #380 حفیظ جالندھری کو پیش کر دیجئے کہ میں تو پیتا نہیں۔ ہاں شکریہ ضرور ادا کر سکتا ہوں اپیا کا۔