خدا ہی حافظ ہو آپ کا، حفیظ کو خوا مخواہ بیچ میں لے آئے:)
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #382 دیکھئے چائے ٹھنڈی ہو رہی تھی۔ شمشاد بھائی بھی نہیں تھے۔ تو میں نے سوچا مرحوم کے ہی کام آجائے۔
جیہ لائبریرین جولائی 13، 2008 #383 ڈریں اللہ سے مردوں کو چائے کے لیے کیوں زحمت دے رہے ہیں۔ ویسے مرحوم کو شاعری والا بادہ پسند تھا۔۔۔ ان کی ایک نظم ہے ۔ ۔۔۔۔ پلائے جا، پلائے جا۔۔۔
ڈریں اللہ سے مردوں کو چائے کے لیے کیوں زحمت دے رہے ہیں۔ ویسے مرحوم کو شاعری والا بادہ پسند تھا۔۔۔ ان کی ایک نظم ہے ۔ ۔۔۔۔ پلائے جا، پلائے جا۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #384 ذکر چل نکلا ہے تو کچھ دیر تو چلنا ہی چاہئے گر چہ میں نابلد ہوں پر یک طرفہ ہی سہی۔
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #386 زیادتی مت کیجئے اپیا آپ کہ جملے سے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ کسی کا ذکر خیر نہ ہو۔ (میں ذکر خیر کی ضد لکھنے سے دانستہ گریز کر رہا ہوں)
زیادتی مت کیجئے اپیا آپ کہ جملے سے ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ کسی کا ذکر خیر نہ ہو۔ (میں ذکر خیر کی ضد لکھنے سے دانستہ گریز کر رہا ہوں)
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #388 شاید آپ کو عینک کی ضرورت ہے سارہ بیٹا۔ میں سنجیدہ کدھر سے دکھ رہا ہوں آپ کو؟
جیہ لائبریرین جولائی 13، 2008 #393 عین ممکن ہے کہ میں لکھنا چاہ رہی تھی کہ طلسماتی شخصیت ہے اپنے سعود بھائی جان کی
جیہ لائبریرین جولائی 13، 2008 #395 فرشتوں نے خبر دی ہوگی آپ کو عندلیب جی ہو بھی سکتا ہے کیوں کہ بابا جانی سے سعود کی ملاقات ہونے والی ہے ہو بھی سکتا ہے
فرشتوں نے خبر دی ہوگی آپ کو عندلیب جی ہو بھی سکتا ہے کیوں کہ بابا جانی سے سعود کی ملاقات ہونے والی ہے ہو بھی سکتا ہے
ابن سعید خادم جولائی 13، 2008 #398 گدھا نہیں ہوں کہ ابھی سے راز افشاء کر دوں۔ ممکن ہے پردہ داری ہو ہی جائے۔