نا معقعول بات ہم نے بھی نہیں کی۔ ویسے ضروری نہیں کہ راز افشا کرنے کے لیے گدھا بننا پڑے
جیہ لائبریرین جولائی 13، 2008 #401 نا معقعول بات ہم نے بھی نہیں کی۔ ویسے ضروری نہیں کہ راز افشا کرنے کے لیے گدھا بننا پڑے
ث ثوبیہ ناز محفلین جولائی 13، 2008 #409 ثابت قدم ہیں ماشاءاللہ جیہ آپی آپ کو میری طرف سے دلی مبارک قبول ہو
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #416 ڈز ڈز کی آوازیں زیادہ آ رہی تھیں ٹی وی پر، اس لیے صحیح سے نظر نہیں آیا۔
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2008 #420 سلامتی بھی اسی میں ہے، ورنہ جیہ کا تعلق سوات سے ہے اور سوات میں آجکل ڈز ڈزا ڈز کچھ زیادہ ہی ہے۔